تازہ ترین دنیا نیوز ٹکر

فرانس کا طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

پیرس : فرانس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف جوڈریان کا کہنا تھاکہ فرانس طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا اور نہ ہی طالبان حکومت کے ساتھ تعلق ہوگا۔

ان کا کہنا تھاکہ طالبان نے کہا کہ وہ ایک جامع حکومت بنائیں گے لیکن وہ جھوٹ بول رہے تھے۔ طالبان کو کچھ مالی مدد اور بین الاقوامی تعلقات کی ضرورت ہوگی لیکن ان کی مالی مدد اورعالمی تعلقات کے معاملات ان کے اقدامات پرمنحصر ہے۔

دوسری جانب افغانستان سے فرانسیسی شہریوں اور افغان باشندوں کے انخلا کیلئے قطر میں آج مذاکرات ہورہے ہیں۔

Related posts

پاناما لیکس میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر وزیر اعظم کو شو کازنوٹس دیں،شیخ رشید

Abuzar Usama

پی آئی سی حملے میں وزیراعظم کا بھانجا بھی ملوث

faraz ahmed

پاناما لیکس پرپیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا موقف ایک ہے ، اعتزاز احسن

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More