شانگلہ کے پہاڑوں میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

شانگلہ :چکیسر کے علاقے علی جان سر کے جنگل میں آگ لگ گئی ہے ، آگ کے باعث پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آگئے۔

ریسکیو زکے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے والے گھروں کے چار افراد جھلس لر جاں بحق ہوگئے ۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور تین بچے شامل ہیں۔

مقامی افراد اور ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More