کوئٹہ میں سابق وزیرعبدالرحمان کھیتران کے بیٹے فائرنگ، 3 افراد جا ں بحق

کوئٹہ: اسمنگلی روڈپرنیو نیچاری کےعلاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ سابق صوبائی وزیرسردارعبدالرحمان کھیتران کے بیٹے زخمی ہو گئے ۔

کوئٹہ میں اسمنگلی روڈپرنیو نیچاری کےعلاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سابق صوبائی وزیرسردارعبدالرحمان کھیتران کا بیٹا زخمی ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سردارعبدالرحمان کھیتران کےبیٹے کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا جبکہ جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری پہنچ گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More