ترجمان دفتر خارجہ کی قرآن پاک کی بے حرمتی کی سختی سے مذمت

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مکروہ عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیدرلینڈ کے مسلمانوں اور رمضان کے مقدس مہینے کے لئے گستاخانہ بیان کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عقل سے عاری اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More