پاکستانی مشنز کو درپیش مالی مشکلات کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنزکو درپیش مالی مشکلات کی خبروں کو مسترد کر دیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کہتے ہیں سوشل میڈیا پر بیرون ملک پاکستانی مشنزکودرپیش مالی مشکلات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

دفترخارجہ نے کہاسوشل میڈیا پر بیرون ملک پاکستانی مشنزکودرپیش مالی مشکلات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تمام پاکستان مشنز کو متعلقہ مالیاتی اور بجٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ وسائل فراہم کیے جاتے رہتے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More