زرمبادلہ کے ذخائرکم ہوکر 21 ارب43 کروڑ ڈالر کی سطح پر گئے

کراچی: ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں بیرونی ادائیگیوں کے باعث 21ارب ڈالرز کی سطح پرآگئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر22ارب 28 کروڑ ڈالرسے گھٹ کر21 ارب43 کروڑ ڈالرکی سطح پرآگئے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر22ارب 28 کروڑ ڈالرسے گھٹ کر21 ارب43 کروڑ ڈالرکی سطح پرآگئے۔بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرِمبادلہ کے ذخائر 21ارب ڈالرز کی سطح پرآگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر86کروڑ 92 لاکھ ڈالرز کمی سے14ارب 96کروڑ ڈالر ہوگئے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر2کروڑ55 لاکھ ڈالراضافہ سے6ارب47 کروڑ73 لاکھ ڈالر پرپہنچ گئے ۔گزشتہ ہفتہ مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کی مدمیں86 کروڑ92لاکھ ڈالرکی بھاری ادائیگی کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More