اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

اب تک کی کوششوں سے تعزمیں پھنسے پاکستانیوں کےانخلا کی راہ ہموارہوگئی

اب تک کی کوششوں سے تعزمیں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی راہ ہموارہوگئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اب بھی اگرکوئی پاکستانی واپس آنا چاہتا ہے تو اس کا محفوظ انخلا یقینی بنائیں گے۔

اب تک کی کوششوں سے تعز میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی راہ ہموار ہوگئی۔ دفترخارجہ نے تعز میں محصور پاکستانی مسز سلمیٰ منظر کی پکارسن لی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سو سے زائد محصور پاکستانیوں کے بارے میں خبریں میڈیا سے ملی ہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اب بھی اگر کوئی پاکستانی واپس آنا چاہتا ہے تو اس کا محفوظ انخلا یقینی بنائیں گے،جتنے پاکستانیوں نے واپسی کے لئے رابطہ کیا،ان کا محفوظ انخلا یقینی بنایا ہے۔

Related posts

مکران واقعے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

shakir shaikh

پانامہ فیصلے کے بعد پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 326 پوائنٹس کی کمی

Developer

سترہ گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نالے میں گرنے والا بچہ نہ نکالا جاسکا

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More