اب تک پاکستان ایڈیٹر چوائس تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

سو سے ڈیڑھ سو پاکستانی یمن میں موجود ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یمن سے ابتک ایک ہزارانیس محصور پاکستانیوں کو واپس لایا جاچکا ہے،سو سے ڈیڑھ سو تک پاکستانی اب بھی یمن میں موجود ہیں۔

دفتر خارجہ نے یمن سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق محصور پاکستانیوں کو تین خصوصی پروازوں اور اومان کے زمینی راستوں سے یمن سے نکالا گیا ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ سات اپریل تک انخلاء کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا ہے اورسات اپریل کے بعد سے کسی پاکستانی نے واپسی کے لئے رابطہ نہیں کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ یمن میں سو سے ڈیڑھ سو تک پاکستانی اب بھی موجود ہیں،یہ وہ لوگ ہیں جنھہوں نے اپنی مرضی سے یمن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related posts

فردوس عاشق اعوان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

Beenish Umer

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

shakir shaikh

مجھے غدار کہنے والا آج مودی سے پناہ مانگ رہا ہے، چیئرمین پی ایس پی

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More