کراچی:جیل چورنگی ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں جیل چورنگی ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ، ڈپارٹمنٹل اسٹورکی عمارت خطرناک قرار دے دی گئی۔ایس بی سی اے کی ٹیم بلڈنگ کے متاثرہ حصے میں داخل نہیں ہوسکی۔کولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایس بی سی اے کی ٹیم معائنہ کرے گی۔آگ کے باعث عمارت کمزور ہو چکی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More