اورنگی ٹاؤن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن گتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

طوری بنگش گودام پر لگنے والی آگ کی بروقت اطلاع پر فائر بریگیڈ پہنچی ، فائر بریگیڈ کے دو فائر ٹینڈر نے نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا۔

چند گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں کامیاب ہوگیا ۔ تاہم طوری بنگش کے علاقے میں واقع گودام میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More