پشاور: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین سینیٹر منتخب ہوگئے ۔ خیبرپختوخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر غیر سرکاری نتیجے کے مطابق شوکت ترین سینیٹر منتخب ہوگئے ۔
مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختوا نخوا سے منتخب ہوگئے ۔ سینیٹ 122 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ شوکت ترین نے 87 ووٹ حاصل کیے۔