ایف آئی اے کا سوشل میڈیا پر چلنے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر چلنے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس لیتے ہوئے عوام سے ایسی ویڈیوز شیئرز نہ کرنے کی درخواست کردی۔

ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر چلنے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس لیتے ہوئے عوام سے محتاط رہنے کی درخواست کی ہے۔

حکام کے مطابق جعلی ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائےگا جبکہ ویڈیوز پھیلانے والوں کو قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More