تازہ ترین جرائم نیوز ٹکر

نازیبا ویڈیوز کے ذریعے لوگوں بلیک میل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

ملتان : ایف آئی سائبر کرائم ونگ نے کاروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیوز کے ذریعے لوگوں بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

انچارج سائبر کرائم کے مطابق ملزمان طارق خان اور ثقلین جنسی تعلقات قائم نہ کرنے پر خاتون کو فحش ویڈیو وائرل کی دھمکیاں دیتے تھے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نازیبا مواد، سمیں اور موبائل فون برآمد ہوئے ۔

ایف آئی ٹیم کے مطابق ملزمان کی گرفتاری میں مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا، جس میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔نازیبا ویڈیوز کے ذریعے لوگوں بلیک میل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

Related posts

ٹنڈوآدم،سیہون میں ٹریفک حاد ثات،7افراد جاں بحق،47زخمی

Abuzar Usama

پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ طور پر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ طے پاگیا

shakir shaikh

کوئٹہ فائرنگ:ڈی ایس پی کا جواں سالہ بیٹا جاں بحق

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More