کشمورمیں کھاد کی قلت، کاشتکاروں کا 9ویں روز بھی احتجاج جاری

کشمور:کھاد کی قلت کے حوالے سے کاشتکاروں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ کاشتکاروں کی جانب سے گزشتہ نو روز سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے تاہم کھاد کی قلت اپنی جگہ پر موجود ہے۔

کشمور میں کھاد کی قلت کی عدم دستیابی کے باعث کاشتکاروں کا احتجاج 9 ویں روز بھی جاری ہے ۔ کاشتکار کا کہنا ہے کہ کھاد کا بحران پیدا کرکے بلیک میں فروخت جاری ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More