اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

بدین:پولیس کا محاصرہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے،فہمیدہ مرزا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بدین میں پولیس کے محاصرے کو عدالتی فیصلے کی نفی قرار دیدیا،انکا کہنا ہے کہ جو لوگ عدلیہ کا احترام نہیں کرتے ان پر مجھے بھی کوئی اعتماد نہیں ہے۔

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمید مرزا رات گئے کراچی سے صرف تین سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ بدین پہنچ گئیں۔ ان کی آمد پر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بھی فارم ہاؤس سے نکل کر گولارچی پہنچ گئے۔ فہمیدہ مرزا نے پولیس اہلکاروں سے سوال کیا کہ وہ کیوں اور کس کے حکم پر آئے ہیں تاہم کوئی خاطر خواں جواب نہ مل سکا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی اور کورٹ آرڈر کے باوجود محاصرے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔

Related posts

عثمان بزدار نے پنجاب کا بلدیاتی نظام تباہ کردیا، عظمی بخاری

Rauf Ansari

پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل (ر) دلاور حسین انتقال کرگئے

Hassam Alam

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ

Developer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More