وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 جنوری کو طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 جنوری کو طلب کر لیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 جنوری کو وزیراعظم آفس میں ہو گ۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور ہو گا۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس سمیت ای وی ایم پر بھی بریفنگ ہو گی ۔اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More