وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مالی سال دو ہزار بائیس تا تئیس کے بجٹ کی منظوری دے دی ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے فائنانس بل23-2022کی بھی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی ہے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل آج قومی اسمبلی میں نو ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More