اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

اپوزیشن کشکول لیے عوامی حمایت کی بھیک مانگ رہی ہے، فیاض چوہان

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ غیر سیاسی اپوزیشن کشکول لیے جگہ جگہ عوامی حمایت کی بھیک مانگ رہی ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنےا یک بیان میں کہا کہ ملکی فلاح سے بے نیاز ساری اپوزیشن صرف این آر او کی چٹ کے چکر میں ہے۔ غیر سیاسی اپوزیشن کشکول لیے جگہ جگہ عوامی حمایت کی بھیک مانگ رہی ہے۔

صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اپنے ادوار میں تو یہ لٹیروں کا ٹولہ کسی پروگریسو معاملے پر اکٹھا نہ ہو سکا۔

Related posts

سندھ رینجرز نے آپریشنز کے دوران برآمد ہونے والی اشیاء مالکان کے حوالےکردیں

Abuzar Usama

اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کیلئے حکومت کوششیں کر رہی ہے، ہمایوں خان

Hassam Alam

وزیر اعظم نے زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، پرویز رشید

fariha fatima

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More