فیاض چوہان کا ایک بار پھر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہ

راولپنڈی: فیاض الحسن چوہان نے ایک بار پھر بینظیربھٹوکی جائےشہادت کادورہ کیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان جائےشہادت کی مرمت کاکام مکمل ہونےپرجائزہ لینے پہنچے تھے۔ 3روزقبل بھی فیاض چوہان بےنظیربھٹوکی جائے شہادت پرپہنچےتھے ۔ اور افسران کو جائے شہادت کی مرمت کی ہدایت کی تھی ۔

واضح رہے کہ ٹرک کی ٹکرسےبی بی شہیدکی جائےشہادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More