فواد چوہدری کا 52 ارب ڈالر قرض لینے کا اعتراف

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ ہروقت کینڈی کرش کھیلتی رہیں گی تواسی طرح کی گفتگو کریں گی ۔

تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری تحریک انصاف کی حکومت نے کل 52ارب ڈالر قرض لیا اور 38ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لیے گئے قرض کی واپسی کی۔ اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو حکومت وہاں کیا لینے جاتی ہے؟۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو حکومت وہاں کیا لینے جاتی ہے؟۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More