فواد چوہدری نے شہباز شریف کو شعبدے باز قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری نےشہبازشریف کوشعبدے بازقراردے دیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ شریف فیملی مری میں اپنےمحلات نہ بناتی توآج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے، 30 سال حکومتیں کرنےوالے جعلی لیڈر اورسیاسی بونے ہم پر تنقید کرکےقدنہیں بڑھاسکتے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ 1 لاکھ 64 ہزارگاڑیاں مری میں داخل ہوئیں، ہم نے 24 گھنٹےمیں ریسکیو کام مکمل کیا، مری سے منتخب صداقت عباسی عوام کی مدد کرتے رہے، لیکن شاہد خاقان عباسی پنڈی میں بیٹھ کر تنقیدکرتے رہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More