باپ، بیٹے پر گھبراہٹ طاری ہوچکی ہے ، پرویز الہیٰ

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ دونوں باپ بیٹوں کو گھبراہٹ طاری ہوچکی ہے ۔ حکومت کو نظر آگیا ہے کہ انکے ووٹ اب پورے نہیں ہیں۔

مسلم لیگ قاف کے رہنما پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت کو نظر آگیا ہے کہ انکے ووٹ اب پورے نہیں ہیں اس لیے دونوں باپ بیٹوں کو اب گھبراہٹ طاری ہوچکی ہے ۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ لوٹے کیفرکردار تک پہنچ گئے ہیں۔اسمبلی کی کارروائی سمیت5نئے اراکین کی حلف برداری ہوگی۔آئینی کارروائی کو کوئی روک کر دکھائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More