فریال تالپور کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پچیس لاکھ روپے زرضمانت کےعوض درخواست منظور کرلی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More