ڈاکٹر فاروق ستار کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کی دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو ایک کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More