دی فنٹاسٹک بیسٹس سیکریٹس آف ڈمبل ڈور کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: فنٹاسٹک بیسٹس کے تیسرے سیکوؤل دی سیکریٹس آف ڈمبل ڈور کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 8 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

“ہیری پوٹر” کے مصنف جے کے رولنگ نے اسٹیو کلوز کے ساتھ مل کر اس فلم کا اسکرین پلے لکھا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری ڈیوڈ یٹس نے کی ہے، جنہوں نے پچھلی چار “پوٹر” فلموں کی ہدایت کاری کی تھی۔ انہوں نے پہلی دو فنٹاسٹک بیسٹس فلموں کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔ فلم 8 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More