فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست خالی قرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل ووڈا کی سینٹ نشتر خالی قرار دے دی گئی ۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واڈا کی سینٹ سیٹ خالی ہونے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ فیصل واڈا کا 10 مارچ 2021 سے سینٹ سینٹ کے لیے نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More