تازہ ترین
طیارہ حادثہ:متعدد ورثا کو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں، فیصل ایدھی

طیارہ حادثہ:متعدد ورثا کو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں، فیصل ایدھی

کراچی:(28 مئی 2020) سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ میں متعدد ورثا کو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب تک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے بتایا کہ دو دن تک نان سائنٹیفک بنیادوں پر لاشیں حوالے کرنے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ اسکواڈرن لیڈر زین العارف کی ڈیڈ باڈی کے دو خاندان دعویدار ہیں جبکہ ایک لاش پر پڑی چادر تبدیل ہونے سے سیریل نمبر تبدیل ہوگیا، متاثرہ فیملی نے ڈی این اے ٹیسٹنگ کے باوجود ڈیڈ باڈی لینے سے انکارکیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top