کپتان آج شام ایک اہم اعلان کرینگے،فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے۔اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا نہیں ہے ۔وہ ہار چکے ہیں،ان کی مٹھائی پھر ضائع ہوگئی۔فیصل جاوید خان نے کہا کہ یہ آنے والا وقت بتائے گا قوم نے فیصلہ کرلیا ہے۔کپتان آج شام ایک اہم اعلان کرینگے۔وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More