ورزش اور تفریح ایک ساتھ، فٹنس بائیک میں 55 انچ کا ایل ای ڈی نصب

لاس ویگاس : کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر معروف الیکٹرونک کمپنی نے بائیک کے سامنے 55 انچ کا بڑا او ایل ای ڈی ڈسپلے نصب کردیا ہے تاکہ ورزش کے ساتھ تفریح کو بھی ممکن بنایا جاسکے۔

لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرونکس شو میں مشہور الیکٹرنک کمپنی نے ایسے افراد کے لیے فٹنس بائیک کے سامنے 55 انچ کا بڑا او ایل ای ڈی ڈسپلے نصب کردیا ہے تاکہ ورزش کے ساتھ تفریح کو بھی ممکن بنایا جاسکے۔یہ 3 ڈسپلے ہیں جن کو ایک کردیا گیا ہے جس کے سامنے سائیکل کے پیڈل چلاتے ہوئے محسوس ہوگا جیسے آپ باہر کہیں سفر کررہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More