لاس اینجلس: سائنس فکشن فلم ایٹرنلز کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں سلمی ہائیک اور انجیلنا جولی جیسی اسٹار کاسٹ شامل ہے فلم ایٹرنلز 5نومبر کو ریلیز ہوگی۔
سلمی ہائیک اور انجیلنا جولی جیسی اسٹار کاسٹ والی فلم میں پرتاروں کیلیے ہے بہت کچھ ہے۔ دنیا پر حاکمیت کی جنگ میں کون جیتے گا اور کون ہارے گا اس کا علم پانچ نومبر کو ہوگا۔