انگلینڈ، ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز، سولہ رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان

لندن: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5ٹی 20 میچزکی سیریز کےلیے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اوون مورگن کوکپتان برقرار رکھاگیا۔

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی سیریز کے لیے سولہ رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ کیریبیئن ٹی ٹوئنٹی سیریز ایشز کے اختتام کے چند روز بعد شروع ہوگی۔لیکن اس میں ایشز میں شریک کسی کھلاڑی کومنتخب نہیں کیاگیا۔ تین ان کیپ پلیئرز ڈیوڈ پینے، جورج گارٹن اورفل سالٹ پہلی بار منتخب ہوئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More