انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر معذرت کا فیصلہ

اسلام آباد: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر پی سی بی سےمعذرت کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ای سی بی چیف آفیسر ٹام ہیریسن کل پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ ملتوی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے معذرت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی بی چیف آفیسر ٹام ہیریسن کل پاکستان پہنچیں گے۔چئیرمین پی سی بی سے ملاقات میں سیریز ملتوی ہونے پر معذرت کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More