برطانیہ میں کورونا وائرس سےمتعلق تمام سفری پابندیاں ختم

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس سےمتعلق تمام سفری پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ اطلاق اٹھارہ مارچ سے ہوگا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔

برطانیہ نے دنیا بھر سے برطانیہ آنے والوں مسافروں کے لیے منفی کووڈٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ لوکیٹر فارم کی شرائط اورمسافروں کے لیے ویکسینیشن کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔ پابندیوں کےخاتمے کا اطلاق اٹھارہ مارچ کی صبح چار بجے سے ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More