انسداد تجاوزات سیل کی ٹیم پر حملہ

کراچی: انسداد تجاوزات سیل ڈی ایم سی ساوتھ کی ٹیم پر حملہ کردیا گیا۔

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڑ پر ڈی ایم سی ساوتھ کے ٹرک پر توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ مشتعل مظاہرین نے ایم اے جناح روڈ بلاک کردی ۔ اور سڑک پر ٹائر جلا کر سڑک کو بلاک کر دیا گیا۔

مظاہرین نے ڈی ایم سی ٹرک کو حکام کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ۔ ڈی ایم سی ٹرک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سامان اٹھا کر لایا جارہا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More