عوام کو بجلی کے جھٹکے، فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی ہے ۔

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے ۔ صارفین سے اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More