عوام کو بجلی کے جھٹکے مارنے کی تیاری، فی یونٹ 4 روپے 33 پیسے کا اضافہ متوقع

اسلام آباد: حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے عوام کو بجلی کے جھٹکے مارنے کی تیاری کرلی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سی پی پی اے نے نومبر کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں چار روپےتینتیس پیسے اضافے کی درخواست دی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More