وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا، عبدالقدوس بزنجو کے کاغذات نامزدگی جمع

کوئٹہ: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔گورنر بلوچستان نے 29 اکتوبر کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب 29 اکتوبر کے اجلاس میں عمل میں لایا جائے گا۔ میرعبدالقدوس بزنجو نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔ سردارصالح بھوتانی اور سردارعبدالرحمن کھتران نے تائید و تجویز کنندہ ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More