حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 8 جولائی سے 5 جولائی تک پانچ دن کی تعطیلات ہوں گی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More