سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر دو مئی بروز پیرکو ہوگی۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے تیس روزے رکھے جائیں گے ۔
پاکستان میں بھی شوال کا چاند دیکھنے کے لئے بھی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل منعقد کی جائے گا۔