الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی پر 50ہزار روپے کا جرمانہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کو پچاس ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا۔

الیکشن کمیشن پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کو50ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔وفاقی وزیر کو17مارچ تک جرمانہ سرکاری خزانہ میں جمع کروانے اور رسید پیش کرنیکی ہدایت کی گئی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More