تازہ ترین
چین نے سیٹلائٹ مدار میں روانہ کردیا، زمین کا سروے کرے گا

چین نے سیٹلائٹ مدار میں روانہ کردیا، زمین کا سروے کرے گا

بیجنگ: (18 جون 2020) چین نے سیٹلائٹ مدار میں روانہ کردیا ہے۔ سیارجہ زمین کا سروے کرے گا۔ بلیٹ روڈ اور دیگر تعمیری کاموں میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

چینی میڈیا کے مطابق چین نے سیٹلائٹ جوئان سیٹلائٹ لانچ پیڈ سے روانہ کیا۔ ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ زمین پر نظر رکھے گا اور اسے ڈیزاسٹر منیجمیٹ میں استعمال کیا جائے گا۔ لانچ مار بیس کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ سیٹلائٹ روڈ بیلٹ اور دیگر تعمیراتی کاموں میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top