اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

جنوبی وزیرستان: تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون طیارے کے حملے میں چار افراد مارے گئے۔

جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈرون حملے کے بعد بھی علاقے میں ڈرون طیارے کی پروازیں جاریں ہیں۔ جس کے باعث علاقے میں خوف کی فضا ہے۔

Related posts

پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد عرفان کو کلئیر کر دیا

shakir shaikh

پی ایس 11:پیپلز پارٹی کے گڑھ میں جیالے امیدوار کو شکست

shakir shaikh

بیت المقدس منتقلی : صدر مملکت سمیت سیاسی رہنماؤں کی امریکی فیصلے پر کڑی تنقید

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More