ڈاکٹر یاسمین راشد کا بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کا اچانک دورہ

راولپنڈی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کا اچانک دورہ کیا ہے۔

ڈاکٹریاسمین راشدنے بے نظیربھٹواسپتال کے ڈینگی وارڈکادورہ کرکے طبی سہولیات کاجائزہ لیا۔

ڈاکٹریاسمین راشدنے ڈینگی کےمریضوں کی عیادت کی اورطبی سہولیات سےمتعلق دریافت کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More