سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ہٹا دیا ۔

حکومت کی جانب سے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More