جتنے کام پیپلز پارٹی نے کیے وہ نظر نہیں آتے ؟، ناصر حسین شاہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہم پر تنقید کی جاتی ہے کہ 13 سالوں میں کراچی کے لیے کیا کام کیا؟۔ جتنے کام پیپلز پارٹی نے کیے وہ نظر نہیں آتے ؟۔

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم دل سے چاہتے ہیں کہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیئے جائیں۔جو لوگ تنقید کرتے ہیں وہ دیگر صوبوں کو بھی دیکھیں کہ وہاں کیا اختیارات ہیں ۔

وزیر بلدیات کا کہنا تھا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو کہہ دیا ہے الیکشن فروری میں کروائیں یا مارچ میں۔ ہم تیار ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More