انٹربینک میں ڈالرمزید37پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالرمزید سینتیس پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر ایک سو چوہتر روپے تینتالیس پیسے سے بڑھ کر ایک سو چوہتر روپے اسی پیسے کا ہوگیا۔ گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 43پیسے کے اضافے سے174.43 پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More