انٹربینک میں ڈالر 21پیسے کےاضافے سے 177.83پربند

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 21پیسے کےاضافے سے177.62 سے 177.83پربند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر179روپے پر مستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More