ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 55 پیسہ مہنگا ہوکر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر بے قابو ،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں5روپے کا اضافہ ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 211 سے216روپے پر پہنچ گیا،ڈالرکی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف کی شرط دکھائی دیتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More