کراچی: کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری،اوپن مارکیٹ میں ڈالردوسوبارہ روپے کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ڈھائی روپےاضافے سےڈالر 209.50 سے 212پر پہنچ گیا، انٹربینک میں بھی ڈالر1روپے 8پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر207.67 سے 208.75 پربند ہوا۔