اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، ڈالر کی قیمت میں کمی

اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے بانوے پیسے سستا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 323پوائنٹس کا اضافہ مارکیٹ اس وقت 42ہزار 827پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 92پیسے سستا ہونے کے بعد 220 پر آ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More